ابنا: شہر یبرود کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک کئے ہیں۔ جن میں الخطاب کے لقب سے مشہور عبدالرحمن محرز جیسے خطرناک ترین دہشت گرد بھی شامل ہے۔ یہ دہشت گرد لبنان بھاگ کر جارہے تھے کہ شامی افواج نے ان پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیا۔ یاد رہے کہ شامی افواج نے شہر یبرود کا محاصرہ کررکھا ہے اور صرف اس شہر کے جنوب مغربی علاقے میں شامی فوجی موجود نہیں ہیں۔...../169
8 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 512257
شام کے "القلمون" نامی علاقے میں شامی افواج کی پیش قدمی جاری ہے اور اس علاقے میں "عبدالرحمن محرز" جیسے خطرناک ترین مسلح افراد بھی شامی افواج کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہیں۔